the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیوزی لینڈ،2 ستمبر(ایجنسی) نیوزی لینڈ میں مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے. شمالی جزیرے میں رہنے والے لوگوں نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ جھٹکوں سے ان کی نیند کھل گئی. امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 اندازہ لگایا گیا. تاہم جانمال کے نقصان کی فوری طور پر کوئی خبر نہیں ملی ہے.


font-size: 18px; text-align: start;">
زلزلے کے پیش نظر نیوزی لینڈ نے سونامی کے خطرے والی ایڈوائزری جاری کی ہیں. ملک کے سول ڈیفنس تنظیم نے کہا کہ اس نے نیوزی لینڈ کے تمام ساحلی علاقوں میں سونامی کے خطرے والی ایڈوائزری جاری کی ہے. ریڈیو نیوزی لینڈ کے مطابق ایسٹ کیپ ڈسٹرکٹ کے قریب ساحلی علاقوں سے لوگوں کو ہٹنے کا مشورہ مقامی سول ڈیفنس نے دی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.